ویڈیو | قرآنی مقابلوں میں منقبت خوانی
چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں چھ مختلف گروپوں نے تواشیح پیش کیا۔
ایکنا نیوز کے مطابق چھیالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کے ہمراہ پروگرام میں مازندران کے فاطر گروپ کے تواشیح کو اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔